زاویہء محیطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زاویہ جو دائرے کے محیط پر واقع ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زاویہ جو دائرے کے محیط پر واقع ہو۔